ماہرہ خان کی اپنی نتھ دکھانے کی ویڈیو وائرل

ماہرہ خان کی اپنی نتھ  دکھانے کی ویڈیو وائرل

کراچی(شوبزڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی ناک میں پہنی نتھ دکھانے کی شیئر کردہ ویڈیو وائرل ہوگئی اور اس پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے بھی دلچسپ تبصرے کیے۔

ماہرہ خان نے نسٹاگرام پر ناک میں نتھ پہنے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی اور خوبصورت کیپشن لکھا کہ انہوں نے ایک بار پھر اپنی والدہ سے ناک چھیدوانے کا مشورہ مانگا اور اجازت لی۔ صنم جنگ اور ماورا حسین سمیت دیگر شوبز شخصیات نے بھی کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے ساتھ بھی گھروں میں یہی مسئلہ ہوتا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں