نادیہ خان کو محبت کی شادی کے 10 منٹ بعد ہی ’’غلطی ‘‘کا اندازہ ہوگیا

 نادیہ خان کو محبت کی شادی کے 10  منٹ بعد ہی ’’غلطی ‘‘کا اندازہ ہوگیا

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا۔

ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ اگرچہ میری پہلی شادی محبت کی تھی مگر دس منٹ بعد ہی ادراک ہوگیا تھا کہ میں نے شادی کا غلط فیصلہ کیا ہے ، اُس کے باوجود بھی میں نے دس سال تک رشتے کو نبھانے کی کوشش کی۔نادیہ خان کی پہلی شادی خاور سے ہوئی ،اُن کاایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے ، علیحدگی ہونے کے بعد اداکارہ نے 2021 میں پاکستان ایئرفورس کے ریٹائرڈ افسر سے شادی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں