اداکاروں کے نوابوں کی طرح کے شوق ہوتے :نواز الدین صدیقی

اداکاروں کے نوابوں کی طرح کے شوق ہوتے :نواز الدین صدیقی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اداکاروں کے ساتھ غیر ضروری اشیا اور اور سٹاف کو پاگل پن قرار دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کچھ اداکاروں کے پاس 5 وینیٹی وینز ہیں۔ ایک کھانے کی، ایک میک اپ کی ایک جم کی۔ میرے نزدیک یہ پاگل پن ہے۔ فلموں کی شوٹنگ کے دوران کچھ اداکار نہ صرف نخرے دکھاتے ہیں بلکہ غیرضروری اور پر آسائش چیزوں کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔ اداکاروں کے نوابوں کی طرح کے شوق ہوتے ہیں مگرمجھے تام جھام پسندنہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں