ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا:نیلم منیر کا انکشاف

ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا:نیلم منیر کا انکشاف

لاہور (شوبزڈیسک) معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔

ٹی وی پروگرام میں اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ میرے نام پر تو چالاک لوگ سادہ قسم کے لوگوں کو بیوقوف بھی بناتے ہیں اور ان سے پیسے مانگ لیتے ہیں جو کہ بہت غلط بات ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے نام پر جس کسی کے ساتھ بھی فراڈ ہوا ہے اسے چاہیے کہ فورا متعلقہ اداروں میں شکایت درج کروائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں