منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکش

منال خان کو بیٹے کی پیدائش  کے بعد شادی کی پیشکش

کراچی(شوبزڈیسک )خوبرو اداکارہ منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد بھی مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوگئی۔

منال خان کی انسٹاگرام پوسٹ پر غلام اکبر نامی مداح نے کہا کمنٹ کرتے ہوئے کہاکہ میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔مداح کی پیشکش سُن کر منال خان نے کہا کہ بھائی! میں پہلے سے ہی شادی شدہ ہوں ،جس پر مداح نے دُکھی والے ایموجی کے ساتھ کہا کہ مجھے سُن کر بہت افسوس ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں