ڈرامہ ‘‘کسوٹی زندگی کی ’’کے آغاز میں 5ہزارتنخواہ ملتی تھی :شویتا تیواری

ڈرامہ ‘‘کسوٹی زندگی کی ’’کے آغاز میں 5ہزارتنخواہ ملتی تھی :شویتا تیواری

ممبئی(شوبزڈیسک)ڈرامہ سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے بتایا کہ جب سال 2001 میں اُن کے اس ڈرامے کی نشریات کا آغاز ہوا تھا۔۔۔

 تو اُس وقت اُنہیں ایک دن کے 5 ہزار بھارتی روپے بطور تنخواہ ملا کرتی تھی۔ ہر سال ڈرامے کی تنخواہ میں اضافہ بھی ہوتا تھا لیکن جب اُنہوں نے یہ ڈرامہ چھوڑا تو اُس وقت ان کی یومیہ تنخواہ 2.25 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں