برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقہ کے جنگلات جا پہنچیں

برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے  شوق میں افریقہ کے جنگلات جا پہنچیں

کیپ ٹاؤن(شوبزڈیسک ) برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن فوٹوگرافی کے شوق میں افریقہ کے جنگلات جا پہنچیں۔32 سالہ اداکارہ وہاں وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے اپنے شوق کو پورا کر رہی ہیں۔

ایمی جیکسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس حوالے سے مختلف تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ وہ ان جنگلات میں بہت خوش ہیں اور مشہور فوٹوگرافر مارلن ڈیوٹوئٹ کے ساتھ نئی جگہوں پر جانے کیلئے بے تاب ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں