عامر خان کا رجنی کانت کے ساتھ فلم میں آنے کا امکان

عامر خان کا رجنی کانت کے  ساتھ فلم میں آنے کا امکان

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ سپر سٹار عامر خان اور ساؤتھ کے نامور ڈائریکٹر لوکیش کاناگاراج کے درمیان رجنی کانت کی فلم ‘کولی’ میں ایک ممکنہ کردار کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق عامر خان اور لوکیش کاناگاراج کا تعاون بھارتی سینما میں ایک اہم لمحہ بن سکتا ہے جہاں راجنی کانت اور عامر خان پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔عامر خان کو آخری بار 2022 میں فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ میں مرکزی کردار میں دیکھا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں