گیس کی بڑھتی قیمتیں، ہالی ووڈ سٹارآرمی ہیمر پسندیدہ ٹرک بیچنے پر مجبور

گیس کی بڑھتی قیمتیں، ہالی ووڈ سٹارآرمی ہیمر پسندیدہ ٹرک بیچنے پر مجبور

لاس اینجلس(شوبزڈیسک)ہالی ووڈ فلم ’دی لون رینجر‘ کے اداکار آرمی ہیمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ویڈیو پوسٹ کی۔۔۔

 جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں کچھ ہفتے قبل ہی لاس اینجلس واپس آیا ہوں اور یہاں گیس کی بڑھتی قیمتوں نے مجھے پریشان کردیا ہے۔آرمی ہیمر نے ٹرک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا ٹرک ہے، میں نے یہ ٹرک سال 2017 میں اپنے لیے کرسمس کے تحفے کے طور پر خریدا تھا لیکن اب میں نے یہ ٹرک فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں