سجل علی ٹک ٹاک سٹار کا کردار ادا کرنے کوتیار

سجل علی ٹک ٹاک سٹار  کا کردار ادا کرنے کوتیار

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ سجل علی ٹک ٹاکر بننے کو تیار ہیں۔سوشل میڈیا پیجز کے مطابق معروف پروڈیوسر سلطانہ صدیقی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا۔۔۔

کہ سیفی حسن کے آنے والے ڈرامہ سیریل میں سجل علی ٹک ٹاک سٹار کا کردار ادا کرنے والی ہیں۔پروڈیوسر کے مطابق مذکوہ ڈرامہ سیریل کا اسکرپٹ مصطفیٰ آفریدی کے قلم سے تحریر کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سجل علی کے مدِمقابل مرکزی اداکار سمیت ڈرامے کی دیگر کاسٹ کا انتخاب ابھی باقی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں