دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پیدائش مکیش امباکی کی ہسپتال میں ملاقات

دپیکا اور رنویر کی بیٹی کی پیدائش مکیش امباکی کی ہسپتال میں ملاقات

ممبئی(شوبزڈیسک) انڈیا کے بزنس آئیکون مکیش امبانی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی بیٹی کی پیدائش کے بعد ان سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے ۔

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی بیٹی ممبئی کے ایچ این ریلائنس ہسپتال میں پیدا ہوئی جو مکیش امبانی کی ملکیت ہے ۔امبانی خاندان اور اداکار جوڑی کے اچھے تعلقات ہیں، رنویر نے اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس دی جبکہ دیپیکا نے حاملہ ہونے کے باوجود تقریبات میں شرکت کی تھی۔یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون ابھی ہسپتال سے ڈسچارج نہیں ہوئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں