مینا کماری اور کمال امروہی کی محبت کی کہانی پر پوتے کا فلم بنانے کا اعلان

مینا کماری اور کمال امروہی کی محبت کی کہانی پر پوتے کا فلم بنانے کا اعلان

ممبئی (شوبزڈیسک )ہندی سینماکے سنہری دور کی مقبول ترین اداکاراؤں میں سے ایک مینا کماری کی محبت کی کہانی پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کردیا گیا۔

 اداکارہ کی زندگی پر مبنی بائیوپک کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی تھیں۔ بالآخر ساریگاما اور کمال امروہی کے پوتے بلال امروہی سمیت دیگر شراکت داروں نے مینا کماری اور ان کے شوہر کمال امروہی کی محبت کی کہانی پر فلم کا اعلان کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں