دانیہ کیساتھ وائرل ویڈیوز میں نظر آنے والا شخص خواجہ سرا :حکیم شہزاد

دانیہ کیساتھ وائرل ویڈیوز میں نظر  آنے والا شخص خواجہ سرا :حکیم شہزاد

لاہور(شوبزڈیسک )ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اہلیہ کی نامعلوم نوجوان لڑکے کے ساتھ وائرل ویڈیوز پر وضاحت دیتے ہوئے کہامیں نے دانیہ شاہ کو 20 ہیکٹر زمین دی ہے۔۔۔

 دو کروڑ مالیت کی گاڑی، آدھا من سونا دیا اور 15 شوٹر دے رکھے ہیں، وہیں پر میں نے یہ لڑکا دانیہ شاہ کو بطور ملازم رکھ کر دیا ہے ، یہ لڑکا خواجہ سرا اور میری اہلیہ کا کیمرہ مین ہے ، میں ایک آزاد خیالات کا مالک ہوں، دانیہ میری بیوی تھی، ہے اور رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں