حنا الطاف کو طلاق دے دی ،آغا علی نے 2سال بعد تصدیق کردی

حنا الطاف کو طلاق دے دی ،آغا علی نے 2سال بعد تصدیق کردی

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی خبریں دو سال سے زیر گردش تھیں۔

، جس کی تصدیق آغا علی نے اب ایک پوڈ کاسٹ میں کی ہے ۔انٹرویو کے آغاز میں ہی میزبان احمد علی بٹ نے آغا علی کو ’’ہیپیلی ڈیوورس مین‘‘کہہ کر پکارا۔آغا علی نے کہا کہ طلاق بہت مشکل فیصلہ تھا اور زندگی میں کبھی اس کا تصور نہیں کیا تھا۔ میں شکر گزار ہوں کہ ہماری وجہ سے کسی اور جان (بچے )کو مشکلات نہیں اٹھانا پڑیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں