رنویرسنگھ نے ہجوم میں پھنسنے والی روتی ہوئی بچی کو بچالیا

رنویرسنگھ نے ہجوم میں پھنسنے  والی روتی ہوئی بچی کو بچالیا

ممبئی(شوبزڈیسک )رنویر سنگھ نے رش میں پھنسی بچی کو بچا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ اپنی آنے والی سنگھم اگین کے۔

 ٹریلر لانچ کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو مداحوں کے ہجوم نے انہیں گھیر لیا۔ اس دوران اداکار کی نظر بے تحاشا رش میں روتی ہوئی ایک بچی پر پڑی جو اپنے ہجوم کے باعث اپنی فیملی سے الگ ہوگئی تھی۔اداکار رنویر سنگھ نے فوری طور پر بچی کو گود میں اٹھا کر رش سے بچایا اوراس کے عملے نے بچی کی فیملی کو ڈھونڈ کر ان کے حوالے کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں