شازل شوکت کا لائیو شو میں اظہارِ محبت اور شادی کا اعلان
لاہور(شوبزڈیسک ) ابھرتی ہوئی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔میزبان کے اصرار پر اداکارہ نے بتایا ۔۔
کہ اس شخص کو ‘بے بی’ کہہ کر مخاطب کرتی ہوں اور دورانِ شو انہوں نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے ‘بے بی آئی لو یو’ کا نعرہ بھی لگایا۔ میزبان نے کہا کہ لگتا ہے چند مہینوں میں شہنائیاں بجنے والی ہیں، جس پر اداکارہ نے اثبات میں اپنا سر ہلا کرحامی بھری۔