عالیہ بھٹ اور فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں: کاشف نثار
لاہور(شوبزڈیسک)ڈائریکٹر کاشف نثار نے کہا ہے کہ ان کی بڑی خواہش ہے کہ وہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کریں، کہ عالیہ جس طرح کردار نبھاتی ہیں وہ متاثر کن ہے۔۔۔
وہ جس مرد اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے، رانجھا رانجھا کردی کے ڈائریکٹر نے کہا، میں فواد خان کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا۔ مجھے اپنا کوئی بھی کام پسند نہیں ہے کیونکہ جب میں اسے چھ ماہ بعد دیکھتا ہوں تو وہ اچھا نہیں محسوس ہوتا’۔