ابھیشیک بچن کی نئی فلم ‘آئی وانٹ ٹو ٹاک’ 22 نومبر کو ریلیز ہوگی

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ‘آئی وانٹ  ٹو ٹاک’ 22 نومبر کو ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کی نئی فلم 22 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی ڈرامہ فلم ‘آئی وانٹ ٹو ٹاک’ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلم 22 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر 5 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘بولنے کے لیے تو بہت کچھ ہے لیکن ایک تصویر ہزاروں الفاظ کہتی ہے ’۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں