نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں

نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر ویب سیریز ‘مسٹر اینڈ مسز شمیم’ کیلئے بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔۔۔

بھارتی سٹریمنگ سروس‘زی فائیو’سے نشر ہونے والی اس ویب سیریز کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو ایڈز کا شکار ہے ۔ اس ویب سیریز کے بولڈ سین کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سے صبا قمر اور نعمان اعجاز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں