اجے دیوگن اور عامر خان کا کامیڈی بلاک بسٹر’’عشق ‘‘ کے سیکوئیل کا کا اشارہ

اجے دیوگن اور عامر خان کا کامیڈی بلاک بسٹر’’عشق ‘‘ کے سیکوئیل کا کا اشارہ

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور عامر خان نے 1997کی ہٹ فلم ‘عشق’ کے سیکوئل کا اشارہ دے کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔

 عامر خان نے اجے دیوگن سے محبت بھرے انداز میں کہا، "ہم کم ملتے ہیں، مگر جب بھی ملتے ہیں تو بہت محبت اور اپنائیت سے ملتے ہیں۔ مجھے اجے دیوگن کی شخصیت بہت پسند ہے ۔"اجے نے عشق کے سیٹ پر گزارے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا، "ہم نے عشق کے سیٹ پر بہت مزے کیے ، ہمیں دوبارہ ایک ساتھ کام کرنا چاہیے ۔" اس پر عامر نے بھی فوراً اتفاق کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں