دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی وارننگ کا جواب دیدیا
ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے شراب اور تشدد پر اکسانے والے گانوں سے روکنے۔۔۔
پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب دوسرے ممالک سے فنکار یہاں آتے ہیں تو انہیں جو چاہے کرنے کی اجازت ہوتی ہے لیکن جب آپ کے اپنے ملک کا کوئی فنکار گاتا ہے تو لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے ، کچھ لوگوں کو میری کامیابی ہضم نہیں ہورہی۔