سمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاک
ماسکو(شوبزڈیسک )روس سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ سیاح اور اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا، تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر یوگا ۔
کرتے ہوئے ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب کر ہلاک ہو گئیں رپورٹس کے مطابق کمیلا یوگا میٹ پر تھائی لینڈ کے سمندر کے دلکش مناظر کے سامنے بیٹھ کر اپنی ویڈیو بنا رہی تھیں جب تیزی سے آتی ہوئی ایک بڑی لہر نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا،کمیلا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کوہ ساموئی کا سیاحتی دورہ کر رہی تھیں۔