عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا
لاہور(شوبزڈیسک )مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی اوردل کوچھولینے ولالمحہ شیئرکردیا۔۔
گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک کیروسل پوسٹ کی، جس میں اپنے بیٹے کے یادگار لمحات کو قید کیا۔ ایک تصویر میں سے ایک میں عاطف اسلم اپنے بیٹے کو کندھوں پر اٹھائے نظر آتے ہیں، عاطف اسلم نے کیپشن میں لکھا، "ہیپی برتھ ڈے ہینڈسم۔ تم ایک راک سٹار ہو اور تمہیں یہ پتا ہے ۔