ٹام کروز کی اپنی ایجنٹ کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں

ٹام کروز کی اپنی ایجنٹ کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں

نیویارک(شوبزڈیسک)نامور ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز کی اپنی ایجنٹ ماہا ڈاخیل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 62 سالہ ٹام کروز اور ان کی دیرینہ ایجنٹ ماہا ڈاخیل بدھ کو ایک ساتھ لندن میں ایک ریسٹورنٹ میں رات کا کھانا کھانے کے لیے گئے ،جہاں ان کی یہ ڈنر ڈیٹ 3 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔اس سے قبل بھی دونوں افراد کو کئی مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں