دیپیکا پڈوکون 39برس کی ہوگئیں
ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے زندگی کی39 بہاریں دیکھ لیں اورانہیں مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے۔۔۔
سوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارکبادیں بھی موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ نے شاہ رخ خان کی2007ء میں ریلیز ہونے والی فلم ‘اوم شانتی اوم’ سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور 2018ء میں ساتھی اداکار رنویر سنگھ سے شادی کی تھی۔