قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد

قریبی تعلقات میں امانت  رکھوائی گئی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ سمن آباد کے علاقے مظفر کالونی میں ملزم کلیم ڈوگر نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم زبیر نے اس سے ایک کروڑ نو لاکھ روپے امانتاً لیے تھے جو اس نے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں