شادی میں ہوائی فائرنگ ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)3شمالی میں خوشنود کی شادی کی تقریب میں ناچ گانے کی محفل میں ہوائی فائرنگ سے لوگوں کے آرام میں خلل ہوا ،پولیس موقع پر پہنچی تو دلہا اور دیگر شرکاء فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
3شمالی میں خوشنود کی شادی کی تقریب میں ناچ گانے کی محفل میں ہوائی فائرنگ سے لوگوں کے آرام میں خلل ہوا ،پولیس موقع پر پہنچی تو دلہا اور دیگر شرکاء فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔