لے جا، پتہ چلے گا تجھے،روینہ کے بیان پرگوونداکی اہلیہ سنیتا کا جواب
ممبئی (شوبزڈیسک )نامور اداکارہ روینا ٹنڈن نے حالیہ گفتگو میں مذاقاً کہا اگر گووندا سے پہلے ملاقات ہوجاتی تو وہ ان سے شادی کر لیتیں۔
تاہم اپنے انٹرویو کے دوران گووندکی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اس پر جواب دیا اور دلچسپ انداز میں کہا، روینا بولتی ہے ابھی بھی، ‘چی چی، تو مجھے پہلے ملتا تو میں تجھ سے شادی کرتی۔’ میں نے کہا ‘لے جا، پتہ چلے گا تجھے ۔