ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک
لاہور(شوبزڈیسک )لاکھوں فالوورز والی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک بار پھر نازیباویڈیو لیک ہوگئی ۔
رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے اور عید منانے کے بعد اب ان کی ایک اور نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس نے صارفین میں اشتعال کو جنم دیا ہے ۔موجودہ واقعے پر مناہل نے اپنے دفاع میں کہا ہے کہ یہ تمام ویڈیوز مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی جعلی مواد ہیں ،میں نے FIA میں اس سلسلے میں شکایت درج کرا دی ہے ۔