فلم انڈسٹری میں میرا کوئی قریبی دوست نہیں:نین تارا

فلم انڈسٹری میں میرا کوئی  قریبی دوست نہیں:نین تارا

ممبئی (این این آئی)40 سالہ نین تارا 22 سال سے فلم انڈسٹری میں ہیں، وہ ساؤتھ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی بھی قابل اعتماد اداکارہ ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نین تارا کا ایک پرانا انٹرویو ایک بار پھر وائرل ہوا ہے۔۔۔

 جس میں انہوں نے بتایا کہ فلم انڈسٹری میں ان کا کوئی قریبی دوست نہیں ہے ۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں انڈسٹری میں صرف پیشہ ورانہ تعلق رکھتی ہوں، ذاتی تعلق صرف ان لوگوں سے ہے ، جنہیں میں اچھے سے جانتی ہوں۔ دراصل ہر فلم کے ساتھ لوگ بدل جاتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں