چاہوں گی وہ کام کروں جو بڑا ہو کر میرا بیٹا بھی دیکھ سکے :دیا مرزا

چاہوں گی وہ کام کروں جو بڑا ہو  کر میرا بیٹا بھی دیکھ سکے :دیا مرزا

ممبئی (آئی ا ین پی)بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کی 2019 کی ویب سیریز کافر کو فلم کی شکل میں دوبارہ ریلیز کیا گیا۔۔

، جو ان کے کیریئر کا ایک منفرد سنگِ میل بن گیا ہے ۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا فلم ایک مختصر فارم ہوتی ہے ، اس سے کہانی کو ایک بالکل نئے ناظرین تک پہنچنے کا موقع بھی ملتا ہے ۔دیا مرزا اب تین سالہ بیٹے اویان آزاد کی ماں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے کی پیدائش سے پہلے اور بعد میں نے جو بھی کام کیا، یہ سب وہ منصوبے ہیں جنہیں میں چاہوں گی کہ میرا بیٹا بھی دیکھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں