ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑ دی
کراچی (آئی این پی)سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کی ہے ۔ثانیہ سعید کی شادی مشہور ڈائریکٹر شاہد شفاعت سے ہوئی تھی۔۔
،اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں بتایا کہ میری میرے شوہر سے بچن سے دوستی تھی، ہم ایک ساتھ بڑے ہوئے ، اولاد نہیں ہے ، شادی میں سب خواتین کو اپنی عزت نفس اور خوابوں پر سمجھوتا کرنا پڑتا ہے لیکن میں نے اپنے سابق شوہر کے ساتھ ایسا نہیں کیا، میں شروع سے ہی خوش قسمت رہی ہوں، یہاں تک کہ علیحدگی بھی خوش اسلوبی سے ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments