ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں پر ٹیرف 50فیصد کرنے کا اعلان
واشنگٹن(اے ایف پی) ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، ٹرکوں، آٹو پارٹس اور سٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ نئے ٹیرف کا اطلاق یکم جنوری 2027 سے ہوگا۔ اس وقت امریکا میں غیر امریکی گاڑیوں کا ٹیرف 25 فیصد ہے ۔واضح رہے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے بھی امریکی اقدامات کے جواب میں جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments