بھارت چین سرحدی تنازع، اجیت ڈوول مذاکرات کیلئے بیجنگ پہنچ گئے
نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول چین کے ساتھ متنازعہ ہمالیائی سرحد پر مذاکرات کیلئے بیجنگ پہنچ گئے۔۔۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق اجیت ڈوول منگل کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے جبکہ نائب صدر ہان ژینگ سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان 2020 کی خونریز جھڑپ کے بعد سرحدی تنازع پر متعدد مذاکرات ہوچکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments