شمعون عباسی نے بھارتی فوجیوں کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی

شمعون عباسی نے بھارتی فوجیوں  کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی نے بھارتی فوجیوں پر بننے والی میمز کی وجہ بتادی۔اداکار نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔۔

 جس میں بھارتی فوجی مشق میں مصروف نظر آ رہے ہیں، اس دوران ان کا ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا طریقہ انتہائی مضحکہ خیز ہے ۔ویڈیو میں بھارتی فوجیوں کو حرکت کرنے کے دوران سینے پر ہاتھ باندھے ، چھلانگیں لگاتے دیکھا جا سکتا ہے جسے دیکھ کر شمعون عباسی اور صارفین بھارتی فوج کا خوب مذاق بنا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں