امیر گیلانی، ماورا کو فلم کے پوسٹر سے ہٹانے پر سیخ پا

امیر گیلانی، ماورا کو فلم کے  پوسٹر سے ہٹانے پر سیخ پا

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکار امیر گیلانی نے اپنی اہلیہ اداکارہ ماورا حسین، کو بھارتی فلم صنم تیری قسم کے میوزک البم کور سے ہٹانے کے اقدام کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے بھارتی انڈسٹری کے رویے پر سخت تنقید کی۔

اداکار امیر گیلانی نے اس اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہاپاکستانی فنکاروں نے بھارتی انڈسٹری کے کئی معیاری پروجیکٹس میں جان ڈالی ہے ، تصاویر ہٹانے سے اصل حقیقت نہیں چھپتی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں