نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

نور بخاری اور عون چودھری  کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور(شوبزڈیسک)سابقہ اداکارہ نور بخاری اورعون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے نور بخاری نے بتایا کہ ان کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جن کا نام انہوں نے ‘دعا زہرا’ رکھا ہے۔ اپنی اور نومولود ننھی پری کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے قرآن کی آیت کا ترجمہ لکھا، ‘اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں