میرا کی امریکہ میں انگریزی گانا سنتے گاڑی چلانے کی ویڈیو

 میرا کی امریکہ میں انگریزی  گانا سنتے گاڑی چلانے کی ویڈیو

لاہور (این این آئی)اپنی کمزور انگریزی کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہنے والی اداکارہ میرا کی امریکہ میں انگریزی گانا سنتے۔۔

 کار چلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر انگریزی زبان کا گانا سنتے کار چلانے کی ویڈیو شیئر کی تھی، جسے بعد ازاں انہوں نے تنقید کے بعد ڈیلیٹ کردیا۔میرا کی جانب سے شیئر کیے جانے کے بعد ان کی ویڈیو کو متعدد سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بھی شیئر کیا گیا، جہاں سوشل میڈیا صارفین نے نہ صرف انہیں تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ان کا مذاق بھی اڑایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں