لو گُرُو’ کے گانے ‘تینوں موج کراواں’ کی دھوم

لو گُرُو’ کے گانے ‘تینوں  موج کراواں’ کی دھوم

لاہور(شوبز ڈیسک)ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ‘لو گُرُو’ کا گانا ‘تینوں موج کراواں’ ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا اور شائقین نے دونوں اداکاروں کی پرفارمنس کی تعریفیں کیں۔

‘تینوں موج کراواں’ کو 20 مئی کی شب یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا، جس میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو قاتلانہ انداز میں رقص کرتے دکھایا گیا ہے ۔شائقین نہ جہاں ہمایوں سعید کی ڈانس کی تعریفیں کیں، وہیں ماہرہ خان کے رقص کو قاتلانہ بھی قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں