اداکارہ عظمیٰ بیگ کی احد رضا میر سے ملاقات ، صارفین کی تنقید
لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکارہ عظمیٰ بیگ اور احد رضا میر کی ملاقات کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوگئی۔۔
، عظمیٰ بیگ کو ایک تقریب میں اداکار احد رضا میر کے ساتھ ملاقات کرتے دیکھا گیا اور رخصت ہوتے وقت انہیں گلے بھی لگایا۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے عظمیٰ بیگ کی احد کے ساتھ قربت پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر ضروری قرار دیا۔ جبکہ دیگر نے کہا کہ ایسے غیر اخلاقی رویے شوبز میں عام ہوتے جا رہے ہیں۔