چار شادیوں کے حق میں نہیں ،قصور عورتوں کا زیادہ ہے :یاسر حسین

چار شادیوں کے حق میں نہیں ،قصور  عورتوں کا زیادہ ہے :یاسر حسین

کراچی (آئی این پی )اداکار یاسر حسین نے دوسری شادیوں کیلئے خواتین کو زیادہ ذمہ دار قرار دے دیا۔یاسر حسین نے ایک شو میں اختلاف کیا کہ مرد کو چار شادیاں کرنی چاہئیں۔۔۔

 ان کے مطابق دو شادیوں یا غیر ازدواجی تعلقات میں مرد سے زیادہ عورت کا کردار اہم ہوتا ہے ۔ آج کل کی خواتین ایسے مردوں کو پسند کرتی ہیں جو مالی طور پر مستحکم ہوں ، اگرچہ انہیں علم ہوتا ہے کہ مرد پہلے سے شادی شدہ ہے ، پھر بھی وہ دوسرا نکاح قبول کر لیتی ہیں۔ اکثر ایسی ہی خواتین پہلی بیوی سے طلاق دلوانے کی کوشش بھی کرتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں