جھاڑو اختر، خاموش رہنا سیکھو’ حنا رضوی نے آئینہ دکھا دیا

جھاڑو اختر، خاموش رہنا سیکھو’ حنا رضوی نے آئینہ دکھا دیا

کراچی (آئی این پی) اداکارہ حنا رضوی نے بھارتی لکھاری جاوید اختر کے پاکستان مخالف بیان پر طنزیہ اور۔۔۔

 برجستہ ردِعمل میں ان کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ جھاڑو اختر خاموش رہنا سیکھو۔جاوید اختر نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستانی اداکارہ بشری انصاری مجھ سے کہتی ہیں کہ میں پاکستان کے خلاف بولنا بند کردوں، وہ ہوتی کون ہے مجھے روکنے والی؟جاوید اختر کے اس بیان پر حنا رضوی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں انہیں جھاڑو اختر کہہ کر پکارا اور بھرپور انداز میں بشری انصاری کی حمایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں