سکول نہیں جاتی گھر میں ہی پڑھتی ہوں:نورے ذیشان

سکول نہیں جاتی گھر میں ہی  پڑھتی ہوں:نورے ذیشان

کراچی (آئی این پی)ابھرتی ہوئی اداکارہ نورے ذیشان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سکول چھوڑ کر گھر میں خود سے پڑھنا شروع کر دیا ہے ۔۔

 نورے نے بتایا کہ میں ابھی 15 سال کی ہوں اور ابھی میں 9ویں جماعت میں ہوں لیکن اب پڑھائی کے بجائے اپنے شوبز کیریئر پر زیادہ توجہ دوں گی کیونکہ میں پڑھائی میں اتنی زیادہ اچھی نہیں ہوں،میری والدہ چاہتی ہیں کہ میں کم از کم اپنی بنیادی تعلیم مکمل کروں اور اب میں پرائیویٹ میٹرک کر رہی ہوں تو میں سکول نہیں جاتی گھر میں خود ہی پڑھتی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں