سبینا فاروق ڈراما سیٹ پر شدید بیمار، سانس لینا بھی مشکل

سبینا فاروق ڈراما سیٹ پر  شدید بیمار، سانس لینا بھی مشکل

کراچی (شوبزڈیسک ) اداکارہ سبینا فاروق نے نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران شدید بیمار ہوجانے کا انکشاف کیاہے ۔۔

سبینا فاروق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کر کے ایک ایسا واقعہ بتایا ہے جو حال ہی میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انکے ساتھ پیش آیا۔انہوں نے ہنستے ہوئے چہرے کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ سچ یہ ہے کہ میں 2 روز پہاڑی علاقے میں شوٹنگ کیلئے گئی ،مجھے سانس لینے میں دشواری محسوس ہو رہی تھی اور عید سے ایک روز قبل مجھے شدید قسم کا پینک اٹیک آیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں