یاسر حسین کا طنزیہ حملہ:نادیہ خان کی قانونی دھمکیوں کو ہوا میں اڑا دیا

لاہور(شوبزڈیسک )اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے اپنے نادیہ خان کی قانونی کارروائی کی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے سے انکار کرتے ہوئے۔۔
انہیں مزید طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنی انسٹاگرام سٹوریز میں یاسر نے نادیہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، ‘‘یہ صبا فیصل جی اور ثروت گیلانی نے ہی کچھ بولا ہوگا۔ میرے ڈیڑھ نمبر دینے سے اگر کسی کو برا لگا ہے تو میں سوری کرلیتا ہوں اور ڈھائی نمبر کرلیتا ہوں۔ میرے خیال سے اب سب ٹھیک ہوگا۔میں کروں تو سالا کیریکٹر ڈھیلا ہے ۔