بیٹے کی خاطر ماہ جبین سے شادی کی:منور فاروقی

بیٹے کی خاطر ماہ جبین سے  شادی کی:منور فاروقی

ممبئی (شوبزڈیسک )بگ باس 17 کے فاتح اور معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے کہاہے کہ بگ باس کے بعد اپنے کام بہت مصروف ہوگیا تھا۔۔

، میرا 7 سالہ بیٹا میکائل اس دوران بہن کے ساتھ رہتا تھا، جس پر میں نے محسوس کیا کہ میرے بیٹے کو میری ضرروت ہے اور پھر میں نے میک اپ آرٹسٹ ماہ جبین کوٹ والا سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔منور فاروقی نے مزید بتایا کہ ماہ جبین کی ایک 10 سالہ بیٹی بھی ہے اور انہوں نے مئی 2024 میں شادی کی، اپنی شادی کی تقریب کو بہت نجی رکھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں