زین ملک کو نسلی تعصب کا سامنا گلوکار کے نئے گانے نے ہلچل مچا دی

زین ملک کو نسلی تعصب کا سامنا گلوکار کے نئے گانے نے ہلچل مچا دی

لندن(شوبز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کے جلد ریلیز ہونیوالے گانے "فوشیا سی" کے ٹیزر نے ۔۔

سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ،کلپ میں زین ملک نے ایسے موضوعات پر سُر بکھیرے ہیں جو نسلی تعصب، بینڈ میں شمولیت اور ذاتی جدوجہد سے متعلق ہیں۔گانے کے بولوں میں انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ بطور واحد ایشیائی رکن، انہیں "ون ڈائریکشن بینڈ" میں رہتے ہوئے نسلی تعصب کا سامنا رہا۔ انہوں نے سفید فام بینڈ میں محنت کی، لیکن پھر بھی لوگوں نے ان کی نسلی شناخت پر سوالات اٹھائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں