نرگس فخری کا ڈائٹ پلان صحت کیلئے خطرناک قرار

نرگس فخری کا ڈائٹ پلان  صحت کیلئے خطرناک قرار

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اپنی سخت ترین فٹنس روٹین کے بارے میں بات کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے ۔

 اداکارہ نرگس فخری نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنا فگر مینٹین کرنے کیلئے سال میں دو بار نو دن تک صرف پانی پر گزارا کرتی ہیں تا ہم انہوں نے فینز کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس روٹین پر عمل نہ کریں کیونکہ یہ صحت کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں