شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے :فردوس جمال

شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی  بھی آتی ہے :فردوس جمال

لاہور(شوبزڈیسک )نامور اداکار فردوس جمال نے کہاہے کہ شہرت کے ساتھ اکثر تنہائی بھی آتی ہے ۔۔

، یوٹیوب پر ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی سے روز نہیں ملنا چاہیے ، کیونکہ اس طرح آپ کی قدر کم ہوجاتی ہے ۔ تعلق اسی سے قائم رہتا ہے جو قدر کرنے والے ہوتے ہیں، حقیقی رشتے ان لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں جو آپ کا خیال رکھتے ہیں، جو آپ کی قدر کو پہچانتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں