منیب بٹ کا ایمن کیلئے محبت بھرا انداز، مداحوں کے دل جیت لیے

منیب بٹ کا ایمن کیلئے محبت بھرا انداز، مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور(شوبزڈیسک )منیب بٹ کے اہلیہ ایمن خان کیلئے محبت بھرے تبصرے نے مداحوں کے دل جیت لیے ۔۔

 ایک مداح نے ایمن خان کی تعریف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وہ اپنے وقت کی سب سے خوبصورت لڑکی تھی۔اس پر منیب بٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی سب سے خوبصورت ہے ، اور اس کا وقت کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔منیب بٹ کے اس جواب نے مداحوں کے دل جیت لیے اور سوشل میڈیا پر انکی تعریفوں کا سیلاب آ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں